
actress and youtuber sana
اسلام آباد ۔۔۔۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں معروف یوٹیوبر کو قتل کردیا ۔۔۔

ذرائع کے مطابق چترال سے تعلق رکھنے والی خوبرواداکارہ یوٹیوبر ثناء یوسف کوکچھ دیر پہلے اسلام آباد کے تھانہ سنبل کی حدود میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر موت کے گھاٹ اتاردیا گیا ۔
نوجوان اداکارہ ثناء یوسف ڈراموں میں کام کرتی تھی جبکہ وہ طالبہ تھی ۔ ان کا تعلق چترال سے تھا ۔ یوٹیوب اور انسٹاگرام پر بہت مقبول تھی ۔ ثنا یوسف کو گھر آئے مہمان نے دو گولیاں ماری اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیےپمز منتقل کر دی۔۔
وہ سوشل ایورنس کے حوالے سے کانٹینٹ پروڈیوس کرتی تھی ۔ خاندانی ذرائع نے صنعا یوسف کے قتل کی تصدیق کردی ہے ۔