
موٹروے پر ٹول ٹیکس میں اضافہ
موٹروے ٹال ٹیکس میں اضافہ کر دی گیا ۔۔۔۔۔ نان ایم ٹیگ اور کم بیلنس والی گاڑیوں پر 50 فیصد اضافی ٹول چارجز نافذ کر دیے گئے ۔۔۔۔ اضافی ٹول چارجز 15 جون 2025 سے موٹرویز پر لاگو ہوں گے، اسلام آباد تا لاہور موٹروے پر کار کا نیا ٹول 1800 روپے مقرر، لاہور تا عبدالحکیم (M-3) کار کے لیے نیا ٹول 1200 روپے، پنڈی بھٹیاں تا ملتان (M-4) کار کے لیے نیا ٹول 1600 روپے جب کہ ملتان تا سکھر (M-5) کار کا نیا ٹول 1800 روپے ہو گا۔۔۔
ڈی آئی خان تا حاکلہ (M-14) کار کے لیے ٹول 1000 روپےجب کہ حسن ابدال تا مانسہرہ (E-35) ایکسپریس وے پر کار کا ٹول 450 روپے مقرر کیا گیا اس کے علاوہ لاہور تا اسلام آباد 2 و 3 ایکسل ٹرک کا نیا ٹول 7900 روپے ہو گیا۔۔ آرٹی کیولیٹڈ ٹرک کے لیے نیا ٹول 10200 روپے مقرر