
پاکستان ہاکی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں پاکستان نے فرانس کو شکست دے دی،جس کے بعد پاکستان نے فائنل کے لیے کوائلیفائی کر لیا۔
ہاکی پلئیر عماد بٹ نے اس بات کا انکشاف کیا کہ کپ میں شریک پلئیرز کو یومیہ دس ہزار روپے ادا کیے جاتے ہیں ۔لیکن وہ بھی ابھی تک ادا نہیں کیا گیا۔
کھلاڑی کے ہاتھ میں بلے کے بجائے موبائل ،عقلمند ہنرمند پہلے ہی ٹیم کی حقیقت سمجھ چکا ہے
انہوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہمارے ادارے کھیل کی پرواہ کر رہےہیں۔کیا وزراء قومی کھیل کے لیے کچھ کر رہےہیں۔حکومت ہو یا بزنس مین سب ہی کرکٹ پر کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں کیا کبھی کسی نے ہاکی پر بھی توجہ دی