
کراچی سے بھارتی ایجنسی را کے ایجنٹ گرفتار
کراچی میں یکم جون سے زلزلے آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔۔۔ملیر اورکورنگی میں آج بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔۔ پیما مرکز کے مطابق پانچ بج کر اٹھائیس منٹ پر کورنگی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔۔۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت دو اعشاریہ چھ اور گہرائی چار کلو میٹر ریکارڈ ہوئی۔۔ملیر میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسو کئے گئے۔۔
بھارتی ڈرونز پنڈی ،لاہور اور کراچی کیسے پہنچے ؟ گھتی سلجھ گئی
جس کی شدت ریکٹراسکیل پر دو اعشاریہ چھ ریکارڈ کی گئی۔۔ماہرین کے مطابق بلوچستان کے سمندر میں عریبین اور یوریشین پلیٹ کی سرحد ہے ، جہاں زلزلہ سونامی بن سکتا ہے۔