
secretary-general of the United Nations
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتریس نے اسرائیل اور کے دمیان جاری جنگ کو روکنے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے سلامتی کونسل اجلاس کے دوران بات کرتے ہوئے کہا کہ ایران یہ بات واضع کر چکا ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار نہیں بنا رہا ۔
ایران اسرائیل جنگ،بلوچستان میں پٹرول کی قلت ہو گئی
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ جنگ کسی مسلے کا حل نہیں ۔صرف اور صرف کشیدگی کا حل سفارتکاری ہے ۔سیکرٹری جنرل نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں بھی صورتحال تشویش ناک ہے اس مسلے کو بھی حل ہوناچاہیے۔
ممکن ہے ہم ایران اسرائیل جنگ میں شامل ہو جائیں،امریکی صدرکا بیان
اجلا س سے گفتگو میں مزید کہا کہ آج امن کا واضح پیغام جانا چاہیے۔۔ایران اسرائیل تنازع مزید بڑھا تو پھر کسی کے کنٹرول میں نہیں رہے گا۔