
pakistan lost hockey final
کوالالمپور میں جاری نیشنز کپ فائنل میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دبوچ لیا۔پاکستان کو 2کے بدلے 6گول سے شکست ہوئی۔
نیوزی لینڈ کے کوزلیٹ کے نے 2، بوئیڈا ،تھامس، فنڈلے، اور سیم نے 1گول کیے ٫پاکستان کی طرف سے سفیان خان اور زکریا حیات نے ایک ایک گول کیا۔
پہلے سیمی فائنل میں فرانس کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر پاکستان نے فائنل میں رسائی حاصل کی تھی
خالی جیب ہاکی پلئیرزنیشنز کپ فائنل میں پہنچ گئے
پاکستان اس FIH نیشنز ہاکی کپ 2025 میں رنرز اپ ہے لیکن بدقسمتی سے وہ FIH پرو لیگ کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکا