
کل نیشنل سکیورٹی کونسل کا اہم اجلاس ہو گا
وزیراعظم شہباز شریف نے کل قومی سلامتی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس طلب کر لیا۔ ایران پر حملے سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر کل اہم بیٹھک ہو گی،وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی اجلاس میں سول و عسکری قیادت شرکت کرے گی ۔ اجلاس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر اپنا حالیہ دورہ امریکہ پر شرکاء کو اعتماد میں لیں گے …..
ایران اسرائیل کی فوری جنگ بندی ناگزیر ہے،سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ایران اسرائیل امریکہ تنازے پر تفصیلی مشاورت ہو گی، ایران کی حمایت اور دیگر اہم امور پر بڑے فیصلوں کا امکان ہے ۔ اجلاس میں ملکی داخلی اور سرحدی سیکیورٹی صورتحال کا بھی جائزہ لیا جائے گا
ایران اسرائیل کشیدگی، پاکستان طلبہ اور ظاہرین پھنس گئے